ممبئی (این این آئی) اکشے کمار نے انسٹاگرام سے اپنی نئی فلم سیلفی کا پوسٹر اور اس کے ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کردی ،فلم میں ان کے ساتھ عمران ہاشمی بھی شامل ہیں جبکہ ڈائریکشن راج مہتا نے کی ہے۔اکشے کمار نے عمران ہاشمی اور ایشوریا رائے بچن کے ساتھ لی گئی سیلفی بھی شیئر کی۔انہوں نے کیپشن میں کہا کہ جب میں نے اور عمران ہاشمی نے کالے کالے نینا کو کالے کالے کپڑوں سے ملانے کی کوشش کی۔تصویر میں اکشے اور عمران دونوں نے سیاہ کپڑے پہن رکھے ہیں اور ایشوریا رائے کے پوسٹر کے سامنے پوز دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...