اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیربرائے قومی صحت عبدالقادرپٹیل نے شام کے سفیررمیز الراعی سے ملاقات کے دوران زلزلے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اورعوام مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ ہیں۔جمعرات کو وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیرنے شام کے سفیر سے ملاقات کی اور ترکیہ اور شام میں زلزلے کے حوالیسیدلی ہمدردی کااظہار کیا۔ وزیر صحت نے کہاکہ ان کی ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور ہم مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزارت صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم شام میں متاثرین کے علاج معالجے میں مصروف ہے۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...