ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ”ڈیون ڈرفٹر”یکم دسمبر کو ریلیز ہو گی

0
379

نیویارک (این این آئی) خلا میں چھڑ گئی ہے جنگ۔ جس کے اثرات دنیا پر پڑے تو تباہی مچ سکتی ہے۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ڈیون ڈرفٹر کی ‘مدار میں ہونے والی جنگ جس میں ہر قدم پر ایکشن اور ہنگامہ برپا ہے۔ سیارے میں زمین کے دشمن ہوگئے ہیں اکٹھا جنہیں برباد کرنے کے لیے نوجوان کمر کس لیتا ہے۔ ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھری یہ تخلیق یکم دسمبر کو لگے گی۔