کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ہانیہ عامر نے تیلگو فلم آر آر آر کے سپر ہٹ گانے پر ڈانس کیا، جسے وہاں موجود لوگوں نے خوب پسند کیا۔ویڈیو میں ہانیہ عامر کو سنہرے رنگ کے غرارے میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جس میں وہ وجاہت رف کے بیٹے کے ساتھ خوب صورت انداز میں ڈانس کررہی ہیں۔آر آر آر فلم کے ایوارڈ یافتہ گانے ناچو ناچو پر ہانیہ کے ڈانس نے مداحوں کے دل جیت لئے۔شادی کی تقریب میں گلوکار فرحان سعید نے بھی پرفارم کیا، جن کی ویڈیو سوشل میڈیا صارف نے شیئر کی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...