سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کردیا

0
196

ریاض(این این آئی)سفارتی تعلقات بحال ہونے پر سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کرے گا۔