لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ لڑکے کھڑے ہوں اور واضح کہیں ہم نے جہیز نہیں لینا ، ایک خاندان اپنے دل کا ٹکڑا آپ کو دے دیتا ہے کیا اس کے ساتھ جہیز کا تقاضہ کرنا جائز ہے ۔ ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں خاندان والوں کی بجائے لڑکوں سے مخاطب ہوں آپ کہیں ہم نے جہیز نہیں لینا ۔ اس لڑکی نے آپ کی نسل چلائے گی اور اس کے ساتھ آپ اس کے والدین سے جہیز لے رہے ہیں یہ شرم کی بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لڑکوں کو اس کے لئے کھڑا ہونا چاہیے ، اس میں وہ بڑے با عزت لگیں گے ، اس کی بیوی اور سسرال والے ساری زندگی اس کی عزت کریں گے۔
مقبول خبریں
ومبلڈن ٹینس کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
لندن (این این آئی)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 32 اعشاریہ 3 ڈگری تک پہنچ...
اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران
تہران (این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار...
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی،...
تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی...
عامر خان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ...
ممبئی (این این آئی) ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے انکشاف کیاہے کہ شاہ رخ خان مجھ سے ناراض تھا اور ہم...
میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ...
کراچی (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بڑھتی عمر پر ہونے والی تنقید اور اس پر والدہ کی پریشانی سے متعلق ایک...