اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی وزیر خارجہ یوشیماسا ہایاشی کی دعوت پر 2سے 3جولائی تک جاپان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ بات دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے یہاں پریس بریفنگ میں بتایا کہ وزیر خارجہ ٹوکیو میں جاپانی وزیر خارجہ یوشیماسا ہایاشی کے ساتھ اہم بات چیت کریں گے۔ دونوں وزرا خارجہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ثقافت اور انسانی وسائل کی ترقی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں رہنما اہم علاقائی وعالمی پیشرفت،کثیرالجہتی فورمز میں تعاون اور مکالمے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
مقبول خبریں
پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور جنگ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید...
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت...
Jـ10C کی کامیابی پر چین کی ڈاکومنٹری، پاکستان کی فضائی طاقت پر مہر ثبت...
اسلا م آباد(این این آئی)چین نے نئی دستاویزی فلم میں Jـ10C لڑاکا طیاروں کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی برتری اور...
مودی کی پھر اشتعال انگیزی،بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری قوت سے ردعمل...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے اشتعال انگیز بیان کے بعد دوبارہ دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے...
الیکشن کمیشن کابلدیاتی انتخابات کے التوا ء پر اظہار ناراضگی
لاہور( این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے التوا ء پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے 29 مئی کو چیف...