میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا،غلام سرور خان

0
111

ٹیکسلا (این این آئی)سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں۔غلام سرور خان نے کہا کہ میرا سیاسی مستقبل میرے حلقے کے عوام کی مشاورت سے طے ہو گا۔