لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ ہری مرچ کھانا میری کمزوری ہے ،اگر مجھے کہیں کھانے کے ساتھ بیسن میں تلی ہوئی ہری مرچ مل جائے تومیری خوشی دیدنی ہو جاتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ ہری مرچ کے جو فوائد معلوم ہیں یہ معدے کے لئے بڑی مفید قرار دی گئی ہے ۔ ہری مرچ میری سب سے کمزوری ہے اور میری کوشش ہوتی ہے مجھے کھانے میں بیسن میں تلی ہوئی ہری مرچ مل جائے تو کھانے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے ۔ ثناء نے کہا کہ میں اپنی ڈائٹ کا بھرپور خیال رکھتی ہوں ، میں روز مرہ کے کام تو بھول سکتی ہوں لیکن ایکسر سائز کرنا نہیں بھولتی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...