لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ جاوید شیخ میرے فیورٹ اداکار ہیں اور میری اب بھی خواہش ہے کہ ان کے ساتھ کام کروں ، مجھے جتنا مرضی نقصان اٹھانا پڑے میں کبھی جھوٹ نہیں بولتی ۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ جاوید شیخ کے ساتھ جتنا بھی کام کیا ہے ہر بار نیا اور خوشگوار تجربہ ہوا ۔ جاوید کے علاوہ مجھے ہمایوں سعید ، فہد مصطفی ، شان اور معمر رانا بھی پسند ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ لوگ خواہ مخواہ میرے سکینڈل بنا دیتے ہیں اور پھر اسے میڈیا کی زینت بنا یا جاتاہے ۔میرا کے مطابق میری خواہش ہے کہ دوبارہ جاوید شیخ کے ساتھ کام کروں اور ان کا ایک پراجیکٹ آرہا ہے جس میں مجھے بھی کاسٹ کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...