لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ جونیئر اداکارائیں راتوں رات دولت اور شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں جو ممکن نہیں ، انہیں اپنے کام پر توجہ دے کر اپنے کام میں مزید نکھار لانا چاہیے پھر جا کر کامیابی ان کے قدم چومے گی ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شوبز کی دنیا میں نام اور مقام بنانے کے کے لئے انتھک محنت کرنی پڑتی ہے اور جونیئرز کو چاہیے کہ سینئرز کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔ ایک سوال کے جواب میں نرگس نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں کئی سال گزارے ہیں لیکن کبھی تکبر اور غرور نہیں کیا ۔سچا فنکار وہ ہوتا ہے جو ہر کردار کو اپنے اوپر طاری کر لے جیسے وہ کردار اسی کے لئے لکھا گیا ہو۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...