ممبئی (این این آئی)سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ‘جوان’ کا گیت ‘زندہ بندہ’ گزشتہ روز ریلیز ہوا تھا جسے اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔گانا ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی سپر ہٹ ہوگیا، اس گانے میں شاہ رخ خان ایک ہزار خواتین رقاصاؤں کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صرف ‘زندہ بندہ’ کی شوٹنگ پر 15 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔اس گیت میں تامل اور تیلگو کے الفاظ بھی ہیں جس پر شاہ رخ خان نے بہترین انداز میں ہم آہنگی کے ساتھ ہونٹوں کو حرکت دی۔خیال رہے کہ فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی، فلم کی پروڈیوسر کنگ خان کی اہلیہ گوری خان ہیں۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...