اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان نے الوداعی ملاقات کی ہے ۔صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو 31 ویں سیکرٹری خارجہ کے طور پر کامیابی سے مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مختلف امور پر پاکستان کا مقف اجاگر کرنے میں ڈاکٹر اسد مجید کی خدمات کو سراہا اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ، خارجہ محاذ پر اقدامات کی بھی تعریف کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کیلئے ڈاکٹر اسد مجید خان کیلئے اپنی نیک تمناں کا اظہار کیا۔
مقبول خبریں
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ (ایس اے آر) جون...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ اسپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن (ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹوجون کے...
صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج کو ہلاک...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی...
قوم کی حمایت سے خوارجی دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کریں گے،محسن نقوی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پرسکیورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے کہا...
کابینہ نے ایوی ایشن ڈویڑن کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کی منظوری دے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ایوی ایشن ڈویڑن کو وزارت دفاع جبکہ نارکوٹکس ڈویڑن کو...
جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنے کے خواہاں ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان اپنی مارکیٹ کو چینی کیپٹل مارکیٹ سے مزید ہم آہنگ کرنے کے...