حمیر اارشد نے اپنے فن سے سماں باندھ دیا

0
137

لاہور( این این آئی)نامور گلوکار ہ حمیر اارشد نے مقامی ہوٹل میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے سماں باندھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حمیرا ارشد نے گزشتہ روز ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام میوزیکل شو میں پرفارم کیا جس کے شرکاء ان کے گانوں پر جھومتے رہے ۔ حمیرا ارشد نے شرکاء کی فرمائش پر اپنے مشہور گیت پیش کئے ۔