لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 22پارے لکھ لئے ۔رابی پیرزادہ نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد فن خطاطی اور مصوری کے ساتھ ساتھ مستحق لوگوں کی فلاح و بہبود کے منصوبے شروع کئے تھے ۔ اس دوران رابی پیرزادہ دین کی جانب بھی راغب ہو ئیں ۔رابی پیرزادہ نے تین سال قبل ہاتھ سے قرآن مجید لکھنے کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اب تک وہ 22پارے لکھ چکی ہیں ۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ خدا کی ذات کی توفیق سے 22پارے مکمل کر چکی ہوں اور ان شا اللہ جلد8پارے مکمل کر لوں گی جس کے بعد اسے لوگوں کے سامنے پیش کروں گی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...