کراچی (این این آئی)بھارتی اداکارہ ممتاز ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور لاہور میں فلم اسٹارز اور دوستوں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔گزشتہ روز نامور اداکار احسن خان نے اپنی رہائش گاہ پر ممتاز کے اعزاز میں عشائیہ رکھا، جس میں اداکارہ ریشم، گلوکار شفقت امانت علی خان اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔بین الاقوامی شہرت یافتہ گائیک استاد شفقت امانت علی خان نے اس موقع پر اپنی آواز کا جادو جگایا۔احسن خان کا کہنا تھا کہ ممتاز سے اچھے مراسم ہیں، وہ پاکستان آکر بہت خوش ہیں۔اداکار احسن خان نے مزید بتایا کہ ممتاز لاہور میں میری مہمان ہیں اور میرے گھر پر ہی ان کا قیام ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے فتنہ ہندوستان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی واحد قوم ہے جس کے بچوں...
ہانیہ عامر پر بھارتی اداکارہ کا نفرت انگیز تبصرہ، شائقین برہم
کراچی /ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سربھی داس نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے خلاف نفرت انگیز بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا...
خوف اور جنات کی دنیا پر مبنی فلم” دیمک” عید الاضحی پر سنیماوں میں...
اسلام آباد (این این آئی)خوف، وحشت اور جنات کی دنیا پر مبنی جیو فلمز کی نئی پیشکش فلم دیمک عید الاضحی پر پیش کی...
چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار ہے، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، چین نے پاکستان...
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ...
سرگودھا(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں...