اسلام آباد (این این آئی)اردو ادب کے منفر د شاعر احمد فراز کا 93واں یوم پیدائش (کل)اتوارکو منایا جائیگا،وہ14 جنوری 1931 کو نوشہرہ میں پیدا ہوئے ،ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھرمیں ادبی حلقوں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی ،ان کے مجموعہ کلام میں تنہاتنہا،درد آشوب،بے آواز گلی کوچوں میں جیسی خوبصورت کتب کو بے پناہ پذیرائی حاصل ہوئی ۔احمد فراز کو آدم جی ادبی ایوارڈ،اباسین ایوارڈ،ہلال امتیاز اور بہت سے غیر ملکی ایوارڈز واعزازات سے نوازا گیاتھا۔احمدفراز گردوں کی بیماری کے باعث 25اگست2008 کو انتقال کرگئے تھے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...