”مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکننگ” 2023 کی پسندیدہ ترین ایکشن فلم

0
168

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ فلم اسٹار ٹام کروز کی فلم مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکننگ سال 2023ء کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ایکشن فلم قرار پائی ہے۔امریکی ویب سائٹ پر صارفین نے فلم کو 2023ء کی تمام ایکشن فلموں میں سب سے بہترین قرار دیا۔فلم اسٹار ٹام کروز نے ویڈیو پیغام میں خصوصی اعزاز پر شائقین کا شکریہ ادا کیا۔