لاہور( این این آئی)اداکاروں اور گلوکاروں میںاپنا یوٹیوب چینل کھولنے کا رجحان تیزی سے پروان چڑھنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق بہت سے فنکاروں اور گلوکاروں نے اپنے ساتھیوں کودیکھتے ہوئے یوٹیوب چینل بنایا ہے اور اب تک متعدد اپنا یوٹیوب چینل بنا کر سر گرمیاں شروع کر چکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بعض فنکاریوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کے بعداس سے اچھی خاصی آمدنی بھی حاصل کررہے ہیں ۔ یوٹیوب چینل کھولنے والے فنکاراور گلوکاردیگر پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر بھی بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...