اسلام آباد(این این آئی)سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔جمعرا ت کوسردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔سیکرٹری قومی اسمبلی نے ایوان کے اندر ہی ایاز صادق اور غلام مصطفی شاہ سے کاغذات نامزدگی وصول کیے۔سیکرٹری قومی اسمبلی کی جانب سے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ، پہلے کاغذات نامزدگی یکم مارچ کو جمع ہونے تھے اور 2مارچ کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہونا تھا تاہم اب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چنائو (کل) جمعہ کوہو گا۔
مقبول خبریں
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...
کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں: عظمیٰ بخاری
لاہور(این این آئی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔لاہور...
یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق...
لاہورمیں حالات معمول پر، کئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
لاہور(این این آئی)لاہور میں کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔شہر میں داتا دربار آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور...
راولپنڈی’ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور...
ٹیکسلا (این این آئی)بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور پر راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج...