ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو ویب سیریز میں بالی وڈ کے متعدد اسٹار نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ‘اسٹارڈم’ میں کرن جوہر، بوبی دیول، رنبیرکپور اور رنویر سنگھ بھی خصوصی انٹری دیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہ رخ خان ویب سیریز میں خصوصی جھلک دینا چاہتے ہیں لیکن آریان خان اس کیلئے راضی نہیں ہیں اور وہ والد کے نام کے بغیر ہی یہ کام کرنا چاہتے ہیں۔ویب سیریز کی کہانی ایسے نوجوان فنکاروں کے گرد گھومتی ہیں جنہیں انڈسٹری میں شہرت حاصل کرنے کیلئے مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔’اسٹارڈم’ میں لکشیا لالوانی اور اداکارہ مونا سنگھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...