سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

0
32

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق حامد خان اور ذلفی بخاری کو سینیٹ کا رکن بننے کیلئے بانی پی آئی ٹی کی رضا مندی حاصل ہے۔

حامد خان اور ذلفی بخاری کو جنرل سیٹ پر سینیٹ کا رکن بنوایا جائے گا۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق مصدق عباسی ٹیکنو کریٹ نشست پر سینٹر بننے کے امیدوار ہوں گے۔