اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ پاکستان ہماری بین الاقوامی ساکھ کی بحالی کا عکاس ہے۔ایک انٹرویومیں عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان زراعت، آئی ٹی، معدنیات، سیاحت میں سرمایہ کاری ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، یہ دورہ ہماری بین الاقوامی ساکھ کی بحالی کا عکاس ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔انہوںنے کہاکہ سعودی سرمایہ کاری سیپاکستانی معیشت کو مستقبل میں استحکام ملے گا۔
مقبول خبریں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کا دورہ ،...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی...
تمباکو کی برآمدات میں اضافہ زرعی معیشت کی مضبوطی کی علامت ہے ، رانا...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بورڈ سے تفصیلی ملاقات کی جس...
پاکستان کے اچھے دن چل رہے، بھارت کو تاریخی شکست دی’ شرجیل میمن
کراچی(این این آئی) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان کے اچھے دن چل رہے ہیں، پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست...
پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا، دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
سلامتی کونسل کے منتخب اراکین کے ساتھ بہت مفید اور اہم تبادلہ خیال کیا،...
نیویارک (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی...