لندن (این این آئی)اداکارہ کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی۔ انکے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن میں ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ کیف کے ماں بننے سے متعلق مختلف خبریں سامنے آتی رہیں، تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ انکے ہاں بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے۔ اس حوالے سے یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ کترینہ کے اس پہلے بچے کی پیدائش انکے آبائی شہر یعنی لندن میں ہوگی۔ اداکارہ کے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن پہنچ چکے ہیں۔خیال رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے دسمبر 2021 میں شادی کی تھی۔ اس وقت کترینہ کیف اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...