اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں 204 فیصد کے بڑے اضافے کی تجویز ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال وزرات تعلیم کے لیے 25 ارب 75 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل (این ای سی)نے وزارت تعلیم کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں دانش اسکول کے لیے 5 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز ہے۔نئے بجٹ میں قومی انڈوومنٹ فنڈ کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رواں مالی سال وزارت تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 8 ارب 50 کروڑ روپے مختص تھا۔
مقبول خبریں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کا دورہ ،...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی...
تمباکو کی برآمدات میں اضافہ زرعی معیشت کی مضبوطی کی علامت ہے ، رانا...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بورڈ سے تفصیلی ملاقات کی جس...
پاکستان کے اچھے دن چل رہے، بھارت کو تاریخی شکست دی’ شرجیل میمن
کراچی(این این آئی) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان کے اچھے دن چل رہے ہیں، پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست...
پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا، دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
سلامتی کونسل کے منتخب اراکین کے ساتھ بہت مفید اور اہم تبادلہ خیال کیا،...
نیویارک (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی...