لاس اینجلس (این این آئی)مشہور ڈرامہ سیریز ” گیم آف تھرونز”کی اداکارہ صوفی ٹرنر فیس ماسک نہ پہننے والوں پر برس پڑیں۔انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو میں میں صوفی ٹرنر نے فیس ماسک نہ پہننے والوں پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ جب وہ زچگی کے دوران ماسک پہن سکتی ہیں تو آپ لوگ بھی گھر سے باہر جاتے ہوئے یا شاپنگ کے لیے جاتے وقت کیوں نہیں پہن سکتے۔خیال رہے کہ 24 سالہ برطانوی اداکارہ کے ہاں رواں سال 31 جولائی کو ایک بیٹی پیدا ہوئی تھی۔صوفی ٹرنر اس وقت اپنے شوہر کے ساتھ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مقیم ہیں جہاں کورونا سے بچنے کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...