نیو یارک (این این آئی)مشہور امریکی ریسلر اور ہالی ووڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن (دی راک) نے مصافحہ کرنے کی اہمیت بتادی۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں ڈوین جانسن نے لکھا کہ ہوسکتا ہے میرے ہاتھ دیکھنے میں لوگوں کو برے لگیں اور انہیں چھونے میں برا محسوس ہو، پر یہ ہاتھ میری زندگی کی کہانی سناتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ میں کون ہوں۔ڈوین جانسن نے مزید لکھا کہ معاہدے اور کاغذات پر لکھی شرائط قانونی طور پر لوگوں کو جوڑتی ہے لیکن اصل میں ہمیں جوڑنے والا معاہدہ آنکھوں میں دیکھ کر کئے جانے والا مصافحہ ہوتا ہے۔ڈوین جانسن کے اس پیغام کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں کمنٹس بھی لکھے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...