لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے میں مینجمنٹ اور آٹومیشن تکنیک کی کمی دیکھ رہا ہوں،ریلوے کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنا وقت کی ضرورت ہے ،ریلوے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا،ہم نے اس کو کمرشل انٹرپرائزکی طرح چلانا ہے،جو ہم سے نہیں ہوسکتا اسے فوری آئوٹ سورس کرنا ہے۔اعظم خان سواتی نے ریلوے کے وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ریلوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ۔چیئرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی، سی ای او ریلوے نثار احمد میمن اور آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز سمیت دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر ریلوے پولیس کے براس بینڈ نے وفاقی وزیر کو سلامی بھی پیش کی۔وزیر ریلوے نے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں مختلف محکموں کا دورہ کیا اور انہیں ریلوے کے امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا کہ ایک بات کی میں گارنٹی دیتا ہوں کہ ریلوے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...