ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور اداکاری کے بعد مصنفہ بھی بن گئیں۔انہوں نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کی سالگرہ پر اپنی کتاب اگلے سال مارکیٹ میں لانے کا اعلان کیا ہے۔کرینہ کپور اپنی کتاب میں دوران حمل پیش آنے والے واقعات اور تجربات کے بارے میں لکھیں گی۔ کتاب میں دوران حمل خوش رہنے اور دیگر مسائل کے حل بھی پیش کیے گئے ہیں۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی کتاب اگلے سال پبلش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی کتاب کا نام ‘کرینہ کپور خان پریگنینسی بائبل’ ہے۔واضح رہے کہ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے اور اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ تیمور کے نام پر ہونے والی تنقید کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے دوسرے بچے کا نام آخری لمحے تک ظاہر نہیں کریں گے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...