اداکارہ ہما علی برف باری کا نظارہ کرنے مری پہنچ گئیں

0
343

لاہور( این این آئی)اداکارہ ہما علی برف باری کا نظارہ کرنے مری پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہما علی ہرسال دسمبر میں برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے مری جاتی ہیں ۔ ہما علی حسب روایت دسمبر یں برف باری کانظارہ کرنے کے لئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئی ہیں جہاںسے انہوںنے اپنے تصاویر اورویڈیوز بھی شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ نے مری سے اپنے اہل خانہ اورقریبی دوستوں کیلئے تحائف بھی خریدے ۔