کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی کی اپنی بہن فضا خاور کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سابق اداکارہ نیمل خاور کی چھوٹی بہن فضا خاور کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز اْن کی بہن فضاء خاور کی مہندی کی تقریب ہوئی جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیمل خاور نے اپنی بہن کی مہندی کی تقریب میں سْرخ رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے اور اْس کے ساتھ ہی دلکش جیولری بھی پہنی ہوئی ہے۔اْنہی ویڈیوز میں ایک ویڈیو نیمل خاور کی بھی خوب مقبول ہورہی ہے جس میں وہ اپنی بہن فضا خاور کے ہمراہ بھارتی گانے پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔نیمل خاور کے ڈانس کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے بڑی تعداد میں لائکس آرہے ہیں۔
مقبول خبریں
28 مئی ہر پاکستانی کے لئے باعث افتخار اور قابل فخر دن ہے،محسن نقوی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یوم تکبیر پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعلقات بڑھانے...
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر (ستارہ امتیاز ملٹری) نے آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف اصغر اوغلو سے...
ملک کا دفاع ناقابل تسخیر، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے’...
کراچی(این این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ...
پڑوسی ملک کا اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا’...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک کا اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحرِ ہند میں ڈبو دیا...
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیں گے، کپتان سلمان آغا
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں نئے خون کو موقع دینے...