اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا وائرس سے مزید 63افراد جاں بحق اور 1776نئے کیسز ورپورٹ ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق اور ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1776 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں اب تک 9 ہزار 992 اموات ہوئیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 ہزار 666 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں اب تک 66 لاکھ 19 ہزار 983 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار 085 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 25 ہزار 494 ہے، سندھ میں 2 لاکھ 12 ہزار 093، پنجاب ایک لاکھ 36 ہزار 669 کیسز رپورٹ ہوئے ،خیبرپختونخوا 57 ہزار 746 بلوچستان میں 18 ہزار 099 کیس رپورٹ ہوئے ، رپورٹ کے مطابق اسلام آباد 37 ہزار 390، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 853 کیسز رپورٹ ہوئے،آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار 235 ہوگئی۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں فعال کیسوں کی تعداد 39 ہزار 599 ہے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...