کراچی (این این آئی)برطانیہ سے نیا کورونا وائرس کراچی پہنچ گیا۔محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ سے نیا کورونا وائرس کراچی پہنچ گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ برطانیہ سے واپس آنے والے 12 افراد میں سے 3 میں کورونا وائرس کے نئے قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق برطانیہ سے واپس آنے والے 12 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے، ان افراد سے رابطے میں آنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ ان افراد کے مزید ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں، تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہیجو کہ نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ترجمان نے کہا کہ باقی تین افراد میں پرانے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...