لاہور(این این آئی)معروف فیشن فوٹوگرافر اور سٹائلسٹ راشدنیازکی سالگرہ،ماڈلزکی شرکت،تفصیلات کے مطابق شوبزسے وابستہ معروف فیشن فوٹوگرافر اور سٹائلسٹ راشدنیازکی سالگرہ تقریب گذشتہ روزان کے سٹوڈیوسیلون میں منعقدکی گئی جس میں فیشن او رشوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کی جن میںحافظ عامر،سعدتنویر،علی شیخ،جوئیل سندھو،زرتاش،عمر،بابل چوہان،زین خان اور مسعوداعوان سمیت دیگر شامل تھے۔اس موقع پر راشدنیازنے سالگرہ کا کیک کاٹا اور شریک مہمانوں نے انہیں پھولوں کے گلدستے اور تحائف پیش کیئے تقریب میں شریک مہمانوں کے لیئے پرتکلف ڈنرکا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔راشدنیازنے تقریب میں شریک ہونیوالے مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...