واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا سے مزید ڈھائی ہزار سے زیادہ اموات اور پونے دو لاکھ نئے مریض سامنے آگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا سے مزید ڈھائی ہزار سے زیادہ اموات اور پونے دو لاکھ نئے مریض سامنے آگئے،ادھرعالمی ادارہ صحت نے فائزربائیواین ٹیک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی توثیق کردی۔دوسری جانب برطانیہ میں کورونا سے مزید 964 افراد ہلاک ہو گئے اور تقریبا 56 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ماہرین کا کہنا تھاکہ ویکسین آنے کے باوجود کورونا پابندیاں موسم گرما تک قائم رکھنا پڑسکتی ہیں۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 37 لاکھ 76ہزار 609 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 18 لاکھ 24ہزار 252ہو گئیں۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...