لاہور (این این آئی)بڑی اسکرین کے بڑے اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ سعید خان عرف رنگیلا کی 83 سالگرہ یکم جنوری 2021ء کو منائی گئی۔سعید خان عرف رنگیلا خیبر پختونخوا کے علاقے پاراچنار میں یکم جنوری 1937 کو پیدا ہوئے، رنگیلا کو فلمی افق پر بطور اداکار، ہدایتکار، فلم ساز اور گلوکار بھی بے شمار کامیابیاں ملیں۔ لیجنڈ اداکار تقریباً 4 عشروں تک فلمی دنیا سے جڑے رہے اور اپنی مذاح نگاری سے شائقین کو ہنساتے رہے۔رنگیلا نے متعدد اردو اور پنجابی فلموں میں کام کیا اور 10 نگار ایوارڈز جیتے۔کافی عرصے تک علیل رہنے کے بعد 68 برس کی عمر میں رنگیلا نے وفات پائی اور فلمی دنیا ایک عظیم کامیڈین اداکار سے محروم ہو گئی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...