اسلام آباد (این این آئی ) اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے بھارتی نامور موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ مل کر کام کریں اور وہ ان کے میوزک کی بہت بڑی فین ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ان کے لئے میوزک کے دونوں پلیٹ فارم ”کوک سٹوڈیو” اور”ویلو میوزک سٹیشن ” بہت اہم ہیں وہ ان میں سے کسی ایک کا چناؤ نہیں کرسکتی ہیں۔میشا کا مزید کہنا تھا کہ انہیں پاپ میوزک سے بہت لگاؤہے اور وہ اپنے شوہر محمود کے ہمراہ نئی البم پر کام کررہی ہیں۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...