کراچی (این این آئی)گزشتہ ماہ 13 دسمبر کو کورونا سے متاثر ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان اگرچہ تاحال صحت یاب نہیں ہوئیں، تاہم وہ سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی سرگرمیوں سے باخبر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔چند دن قبل ہی ماہرہ خان نے سینئر اداکارہ مرینہ خان کی سالگرہ پر ان کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے ان کے ساتھ کھچوائی گئی پرانی تصویر کو بھی شیئر کیا تھا۔ماہرہ خان نے مرینہ خان کو شوبز انڈسٹری میں اپنی پہلا دوست بھی قرار دیا تھا۔اور اب سال نو کے موقع پر انہوں نے مختلف اداروں کے لیے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جن کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ماہرہ خان نے متعدد انداز و لباس میں بولڈ تصاویر شیئر کرتے ہوئے رومانوی شعر بھی لکھے، جس وجہ سے مداح ان کی حس مزاح سمیت ان کی خوبصورتی کی بھی تعریف کرنے لگے۔ماہرہ خان نے سال نو کے موقع پر فوٹو شوٹ کی جن تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا،
مقبول خبریں
ٹیم میں واپسی کو ثقلین مشتاق سے جوڑا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے،...
لاہور(این این آئی)ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی پر سُسر ثقلین مشتاق کے کردار کے...
ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو...
نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے منسلک مشہور زمانہ ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں...
اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ...
غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش پر50 ہزار افراد کے پاسپورٹ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر ایران...
11 آئی پی پیز اور سی پی پی اے نے نیپرا کو بجلی کے...
اسلام آباد (این این آئی)مہنگے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے بجلی ٹیرف میں کمی کے حوالے سے ایک اور...