مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) مقبوضہ بیت المقدس شمالی علاقے کفر عقب میں خاندانی رنجش پر گولیاں چل گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی پولیس کے ترجمان کرنل لوئی ارزیقات نے بتایا کہ خاندانی رنجش کے نتیجے میں کفر عقب میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔لوئی ارزیقات نے بتایا کہ کفر عقب میں کسی معاملے پر ایک خاندان میں تنازع پیدا ہوجس کے نتیجے میں ایک گروپ نے دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ لڑائی میں مشتعل افراد نے دکانوں کو آگ لگا دی۔ واقعے کے فوری بعد پولیس موقعے پرپہنچ گئی۔ متعلقہ علاقے کے سیکیورٹی انچارج بریگیڈدیئر حافظ الرفاعی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی (کل )سعودی عرب روانگی متوقع
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی کل ( جمعرات ) کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم...
مستقبل میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بن سکتا ہے ‘ آصف علی زرداری
لاہور (این این آئی) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سینٹرل پنجاب میں بہتر پوزیشن پر لانے کی...
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر ملازمین کو 20 فیصد الیکشن الاؤنس...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن سے متعلق سال 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کے جائزے کے دوران آڈٹ حکام نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے...
ڈیجیٹل اثاثوں ، بٹ کوائن پر پاک امریکا اشتراک،بلال بن ثاقب کی امریکا میں...
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کے وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیجیٹل...
عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپنے خلاف ریفرنس کی تفصیلات مانگ...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے...