لاہور(این این آئی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کا احتساب عدالت میںپیشی کے موقع پر اپنے بڑے بھائی اور پارٹی قائد محمد نواز شریف سمیت دیگر اہل خانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرایا گیا ۔منی لانڈرنگ ریفرنس میںاحتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں شہباز شریف نے نواز شریف سمیت دیگر فیملی کے ممبران سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی کی خیریت دریافت کی۔ نواز شریف نے بھی شہباز شریف کی صحت بارے آگاہی حاصل کی ،دونوں بھائیوں کے درمیان ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔شہباز شریف نے اپنے بیٹے سلمان شہباز اور اہلیہ نصرت شہباز سے بھی ٹیلی فون پر بات کی ۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...