لاہور( این این آئی)برطانیہ میں مقیم نامور اداکارہ زارااکبر کوروناکی نئی لہر میں شدت آنے کے باعث ایک بار پھرگھرمیں محصورہو گئیں۔ اداکارہ زارااکبراپنے ایک پراجیکٹ کے سلسلہ میں لندن میں مقیم ہیں اور حالیہ دنوں میں کوروناوباء کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد اپنے گھرسائوتھ ہال میں محصورہو گئی ہیں۔ زارا اکبر نے بتایا کہ کورونا وباء کے باعث بے پناہ ہلاکتیں ہو رہی ہیں اور ہر طرف خوف کا عالم ہے ۔صرف ضروری خریداری کے لئے باہر جاتی ہوں اور زیادہ تر وقت گھر میں ہی گزرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ،اپنے گھروالوں اور دوستوں کی بہت یاد آتی ہے اورمیں ان کی یادوں کے سہارے ہی اپنے دن گزاررہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ جلد پاکستان واپس آکر شوبز سر گرمیوں کا آغاز کروں گی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...