لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ و ماڈل ریشم نے اداکار احد رضا میرکے ہمراہ برائیڈل شوٹ کرایا ۔ دونوںکی انتہائی دیدہ زیب ملبوسات میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں بہت پسند کیا جارہا ہے ۔ ریشم نے کہا ہے کہ احد رضا میرانتہائی سلجھے ہوئے اور نفیس اداکار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ احد رضا میرنے کیرئیر کے آغاز میں ہی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ان میں مزید کامیابیاں سمیٹنے کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو اس فیلڈ میں آگے آنا چاہیے ۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہر پاکستانی کیلئے اثاثہ ہے،...
بھارت دنیا میں تنہائی کا شکار،ہم نے پلواما کی طرح بھارت کا بیانیہ کامیاب...
کوالالمپور(این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اب دنیا میں تنہائی کا شکار ہے، پہلگام واقعے کے بعد ہم نے...
وزیراعظم کی بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کی ہے۔
اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم...
دل کی تکلیف ، ڈاکٹرز کا شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے پرغور
پشاور(این این آئی) ڈاکٹرز نے دل کے عارضے میں مبتلا پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع...
ضلع کرم،گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع...