لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ کسی فلم کی کامیابی کیلئے اسکرپٹ کا معیار ہونا نا گزیر ہوتا ہے ، ماضی کی سپر ہٹ فلموں اور ڈراموں کی کامیابی کی بڑی وجہ معیاری اسکرپٹ تھا کیونکہ ان کے موضوعات انتہائی عمدہ اور معیاری تھے جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں پرنقش ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں صائمہ خان نے کہا کہ اگر اسکرپٹ معیار ی اور کردار نبھانے والے ڈھنگ ٹپائو کی بجائے محنت اور لگن سے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق کام کریں تو کوئی وجہ نہیں پراجیکٹ کامیاب نہ ہو ۔انہوںنے کہا کہ ضروری نہیں کہ بڑے بجٹ کا پراجیکٹ ہی کامیاب ہو ، ماضی میں کم بجٹ کی فلمیں بھی بنی ہیں اورسپر ہٹ ثابت ہوئی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ لوگ آج بھی معیاری فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں جن میں تعطل آیا ہوا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...