لاہور(این این آئی)ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ پاکستان کے فنکار معیاری کام کی وجہ سے اپنی پہچان رکھتے ہیں اورانہیں دنیا جانتی ہے ،منزل کے حصول کے لئے جستجوکرنا نہایت ضروری ہے اورایسے لوگ ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ یہ ہو نہیںسکتا کہ آپ محنت کریںاور آپ کوکامیابی کی صورت میں اس کاصلہ نہ ملے ۔میں نے اپنے کیرئیر کے آغازمیں سخت محنت کی اور اپنے سینئرز کے تجربات سے بھرپور استفاد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا ذاتی رائے کے مطابق نام اورمقام بنانے کیلئے ہرگز کسی دوسرے ملک میں جاناضروری نہیں ،یہاں ایسے فنکاروں کی اکثریت ہے جنہوں نے کسی بھی ملک میں جا کر کام نہیں کیا لیکن وہ ایک مقام رکھتے ہیں۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...