لاہور( این این آئی)اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ اگرآپ نے اس معاشرے میں رہنا ہے تو زندگی گزارنے کے گُر بھی سیکھناپڑتے ہیں،صرف شوبزہی نہیں بلکہ ہر شعبے میں اچھے برے لوگ موجود ہوتے ہیں اور آپ کوان کی پہچان ہونی چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں متیرا نے کہا کہ مجھے شوبزمیں کام کرتے ہوئے وہ مقام ملا جس کے بارے میں سوچابھی نہیں تھا،مجھے شوبز کی دنیا سے ایکنئے شناخت ملی جو جواب تمام عمرمیر ے ساتھ رہے گی ۔متیرانے کہا کہ لوگوں کا کیا ہے وہ توباتیں کرتے رہتے ہیں،ہمیںاپنی زندگی جینی چاہیے ،جولوگ آپ کے ساتھ مخلص ہیں خیال رہنا چاہیے وہ کسی وجہ سے آپ سے دورنہ ہوںکیونکہ یہی لوگ آپ کا اثاثہ ہوتے ہیں۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...