لاہور( این این آئی)نجی ٹی وی چینل سے فنکاروں پر مشتمل کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا آغاز ہو گیا ۔ نجی ٹی وی چینل سے کرکٹ گیم شو شروع کر دیا گیا ہے جس میں پانچ ٹیمیں شامل ہیں جن کو مختلف نام دئیے گئے ہیں ۔ نامور اداکار ہمایوں سعیداور عدنان صدیقی بھی ٹیموں کی قیادت کر رہے ہیں۔ہر ٹیم میں پانچ ،پانچ مردوں کے ساتھ ایک اداکارہ خاتون کھلاڑی کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ یہ مقابلے نجی ٹی وی چینل سے آٹھ بجے دکھائے جاتے ہیں ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...