لاہور( این این آئی) سینئر اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ اپنے بچپن کی ساری یادیں میرے ذہن میں نقش ہیں ،آج میں دنیا کی نظر میں ایک کامیاب انسان ہوں لیکن میری خواہش ہے کہ میرا بچپن واپس لوٹ آئے ۔ ایک انٹر ویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں بڑی مشکلیںاور کٹھن حالات دیکھیں ہیںلیکن کبھی ہمت نہیں ہارا۔مجھے حقیقی معنوں میں پہچان او رشہرت کراچی منتقل ہونے کے بعد حاصل ہوئی اور جن لوگوں نے مجھے سپورٹ کیا میں ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں مرد اداکارنمبر وں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوتے لیکن ایک پروفیشن میں ہوتے ہوئے مقابلے بازی ہوتی ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...