لاہور( این این آئی)نامور اداکار حیدر سلطان فلم ” اتھرا شیر ” میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئیں گے۔ اداکار نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری ایک فلم ” میرا دل چنا ” مکمل ہو گئی ہے جبکہ ” اتھرا شیر ” جس میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کا گٹ اپ اپنایا ہے اور اسے بہت پسند کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں سلطان راہی جیسا کوئی دوسرا فنکار پیدا نہیں ہو سکتا ، ان کا گٹ اپ اپنانے کا مقصد بھی انہیں خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے قوی امید ہے کہ میرے دونوں پراجیکٹ دیکھنے والوں کو ضرور پسند آئیں گے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...