کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے عدنان صدیقی نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ کوئی ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ کوئی میرا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کرنے کیساتھ ساتھ میرے تمام تر دوستوں کو ریکوسٹ بھی بھیج رہا ہے۔انہوں نے اپنے تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرا صرف یہی اکاؤنٹ ہے۔اداکار نے اپنے تمام تر دوستوں سے گزارش کی کہ اس صارف کو رپورٹ کرنے میں میری مدد کریں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...