لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کو نوجوان فنکاروں کی معیاری کھیپ میسر آئی ہے اورسب ایک دوسرے سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں، ان کی ہر قدم پر رہنمائی کی جانی چاہیے کیونکہ یہ ہمارا اثاثہ ہیں ۔ایک انٹر ویو میں عائزہ خان نے کہا کہ اچھا کام کرنے پر کسی بھی شخص کی حوصلہ افزائی کی جائے تو اس میں مزید محنت کرنے او رآگے بڑھنے کا حوصلہ پید ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب شوبز میں پڑھے لکھے لوگ آرہے ہیں جس سے شوبز انڈسٹری دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے ۔ عائزہ خان ے کہا کہ میری بے پناہ مصروفیات ہیں لیکن اس کے باوجود اپنے گھر کو مرتب کردہ شیڈول کے مطابق پور اٹائم دیتی ہوں ،میں جو کمٹمنٹ کرتی ہوں اسے پورا کرتی ہوں ۔
مقبول خبریں
پہلی ملاقات میں ہی ماہین سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا، شہریار منور
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی سمجھ گئے تھے ماہین ہی...
بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمارجمعہ کی صبح چل بسے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے ماضی کے معروف اداکار منوج کمار 87سال کی عمر میں جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا...
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...